پنجاب اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب

January 23, 2021

لاہور ( نمائندہ خصوصی)قائم مقام گورنر چوہدری پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس پیر25 جنوری کو 2 بجے طلب کرلیا ہے اجلاس میں متعدد مسودات قانون منظوری کے لیے پیش کئے جائیں گے۔