کراچی: تیز رفتار کار الٹ گئی، 4 افراد جاں بحق

February 22, 2021


کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر جامعہ کراچی کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی۔

حادثے کے نتیجے میںکار میں سوار تمام چاروں افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثہ موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے پیش آیا۔