پبلک اکائونٹس کمیٹی کااجلاس منسوخ

February 23, 2021

کوئٹہ (خ ن)بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک سرکلر کے مطابق پبلک اکاونٹس کمیٹی کا محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بابت 3مارچ کوہونے والااجلاس سینیٹ الیکشن کے باعث منسوخ کردیاگیا ہے۔