برطانیہ نے میانمار آرمی چیف پر پابندی لگا دی

February 26, 2021

لندن (اے ایف پی) برطانیہ نے آرمی چیف سمیت میانمار کی فوج جشا کے 6ارکان پر حکومت کا تختہ الٹنے اور فوجی انقلاب لانے پر پابندی عائد کردی ہیں جسکے نتیجے میں ان کے برطانیہ آنے پر پابندی ہوگی اور وہ برطانوی کاروباری اداروں سے معاملات بھی نہیں کرسکیں گے۔