امریکا، جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین کی اجازت

February 28, 2021


امریکا کی فیڈرل ڈرگ اتھارٹی نے جانسن اینڈ جانسن کورونا ویکسین کے فوری استعمال کی اجازت دے دی۔

وائٹ ہاؤس کورونا رسپانس ٹیم کے مطابق کورونا وائرس کی ویکسیین جانسن اینڈ جانسن محفوظ اورموثر ہے اور ویکسین کی ایک ڈوز کافی ہے۔

کورونا رسپانس ٹیم کا کہنا ہے کہ اس ویکیسن کی اسٹوریج کےلیے خاص اقدامات کی ضرورت نہیں ہے۔

یہ ویکسین 18 سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے ہے۔