وزیراعلیٰ کے آبائی گائوں بارتھی میں سجابلوچ کلچرل شو

March 01, 2021

لاہور(خصوصی رپورٹر) محکمہ اطلاعات و ثقافت حکومت پنجاب کے زیر اہتمام تقریبات شروع ہو گئی ہے وزیر اعلی کے آبائی گاؤں بارتھی میں سجابلوچ کلچرل شو کا انعقاد کیا گیامعروف گلوکاروں ترنم ناز اور انور رفیع نے آواز کا جادو جگایابارتھی،ڈی جی خان میں بلوچ روایتی رقص نے سماں باندھ دیامخصوص سفید لباس میں ملبوس بلوچ نوجوانوں نے تلوار رقصʼʼزام دریسʼʼپیش کیا۔