قائمہ کمیٹی برائے سیندک ‘ گولڈ اینڈ کاپرپروجیکٹ کااجلاس طلب

March 04, 2021

کوئٹہ (خ ن)مجلس برہائوس کمیٹی برائے سیندک ،گولڈ اینڈ کاپر پر وجیکٹ کی نشست زیر صدارت چیئرمین ثناء اللہ بلوچ 15مارچ کو بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے کمیٹی روم میں ہوگی۔