امریکی سینیٹ نے 1.9ارب ڈالر کا کورونا امدادی بل منظور کرلیا

March 07, 2021


امریکی سینیٹ نے ایک اعشاریہ نو ارب ڈالر کا کورونا امدادی منصوبہ منظور کرلیا، ووٹنگ کے لیے ڈیموکریٹس کو ہفتہ وار بے روزگاری الاؤنس کو 300 ڈالر تک لانا پڑا۔

بل اب دوبارہ ایوان میں پیش کیا جائے گا۔

صدر جوبائیڈن کہتے ہیں لوگوں کو رقوم کی ادائیگی اسی ماہ شروع کردی جائے گی۔