سعید بھٹہ ایس ایچ او نوانکوٹ تعینات

March 09, 2021

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز نے سب انسپکٹر سعید بھٹہ کو پولیس لائن سے ایس ایچ او نواں کوٹ تعینا ت کر دیا ہے۔