سندھ اسنوکر: حارث، وقاص، شہزاد کامیاب

March 15, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کپ اسنوکر ٹورنامنٹ میں حارث ندیم، وقاص علی، ایم شہزاد، نے کامیابی حاصل کرلی۔