ضلع راولپنڈی میں اب تک31ہزار190کوروناویکسین لگائی جاچکی

April 05, 2021

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) ضلع راولپنڈی میں اب تک 31ہزار190کوروناویکسین لگائی جاچکی ہے۔ ذرائع کے مطابق استعمال شدہ ویکسین میں اب تک فرنٹ لائن و ہیلتھ عملہ کو12ہزاردو سو78جبکہ60سال یا اس سے زیادہ عمر والے افراد کو اٹھارہ ہزار نو سو12 ویکسینز لگائی جاچکی ہیں۔