بھالو چوری کرتے ہوئے پکڑ اگیا، ویڈیو وائرل

April 14, 2021


نیو یارک میں ایک جنگلی بھالو چوری کرتے ہوئے پکڑ اگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

نیو یارک میں ایک بھالو نے گاڑی کا دروازہ کھول کر کینڈی اٹھالی اور جنگل کی راہ لی جبکہ قریب ہی پکنک منانے والے افراد نے بھالی کی یہ حرکت کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لی۔