فٹبالرز کی میچ کے دوران افطار کرتے ویڈیو وائرل

April 17, 2021

استنبول (جنگ نیوز) ترکی میں فٹبال میچ کے دوران کھلاڑیوں نےگراؤنڈ میں افطار کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں فٹبالرز کو کھجور اور پانی سے روزہ افطار کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔