ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان

April 23, 2021

انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 41 پیسے بڑھی ہے۔

کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 153 روپے 87 پیسے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40 پیسے اضافے سے 154 روپے 20 پیسے کا ہے۔