منسوخی لوکل سرٹیفکیٹ

May 08, 2021

کوئٹہ (خ ن)ڈپٹی کمشنر نوشکی کے ایک حکم نامے کے مطابق الہی بخش ولد نذر محمد سکنہ زارو چاہ تحصیل وڈسٹرکٹ نوشکی کا لوکل سرٹیفکیٹ ان کی اپنی درخواست پر منسوخ کیا گیا ہے۔