1000سے زائد خاندانوں میں عید کے تحائف تقسیم کیے جائیں گے،الخدمت فائونڈیشن

May 10, 2021

لاہور( جنرل رپورٹر ) الخدمت فائونڈیشن نے کرونا ریلیف پیکج کے تحت گلشن راوی سنٹر سے 1000ہزار سے زائد خاندانوں کو عید گفٹ ،گوشت ،سویاں اور دودھ تقسیم کیا جائے گا تاکہ وہ عید کی خوشیوں میں سب کے ساتھ شریک ہو ں سکیں یہ بات الخدمت فائونڈیشن کے رہنما ملک شاہد نوید نے کہی ۔