نئے نوٹ زیادہ پیسے دے کر خریدنا

May 28, 2021

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال :۔نئے نوٹ زیادہ پیسے دے کر خریدنا کیسا ہے؟

جواب:۔سود ہونے کی بناء پر ناجائز ہے۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masailjanggroup.com.pk