برطانوی پاور اسٹیشن کےکولنگ ٹاورزدھماکے سے گرادیئے گئے

June 08, 2021

برطانیہ میں پرانے پاور اسٹیشن کے چار کولنگ ٹاورکنٹرول دھماکے سے گرادیئے گئے۔

نئی تعمیرات کے لیے پاور اسٹیشن کے چار کولنگ ٹاور کو گرایا گیا ہے۔

کووڈ 19 کی وبا کے پیش نظر یہ مناظر لوگوں نے لائیواسٹریم پر دیکھے۔