ٖڈینگی مریضوں کاڈیٹاطلب

June 16, 2021

لاہور(خصوصی رپورٹر) کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان کی زیر صدارت انسداد ڈینگی کے حوالے سےا جلاس ہوا۔ کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے ڈینگی کیس ریسپانس چیک کیلئے تمام پروبیبل ڈینگی مریضوں کا ڈیٹا طلب کر لیا\\۔