فلاحی ریاست کیلئے ملکرآگے بڑھنے کی ضرورت ہے،انٹرفیتھ کانفرنس

June 17, 2021

لاہور(وقائع نگار خصوصی،اپنے نامہ نگارسے) مذہبی رواداری کوفروغ دینے کیلئے انٹر فیتھ کانفرنس ہوئی ۔ صوبائی وزیر انسانی حقوق واقلیتی امور اعجاز عالم ، علامہ محمد حسین اکبر،علامہ راغب نعیمی،محمد خان لغاری بھی موجود تھے۔صوبائی وزیر اعجاز عالم آگسٹین نے کہاکہ مقررین نے کہا کہ تمام مکاتب فکر کے لوگوں کو حضرت محمد مصطفی کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے پاکستان کو صحیح معنوں میں ایک اسلامی ،اصلاحی اور فلاحی ریاست بنانے کے لئے مل کر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔