امریکا: کثیر المنزلہ عمارت جزوی طور پر منہدم ہوگئی

June 24, 2021

امریکی شہر میامی بیچ میں کثیر المنزلہ عمارت جزوی طورپر منہدم ہوگئی ۔

امریکی میڈیاکےمطابق میامی بیچ میں کثیر المنزلہ رہائشی عمارت جزوی طورپر منہدم ہوگئی۔

ریسکیو آپریشن کیلئے 80سے زائد ریسکیو یونٹس موقع پرپہنچ گئے ہیں جبکہ عمارت کیسے گری یہ ابھی واضح نہیں ہوسکاہے۔