ڈبل ڈیکر بس کی ٹکٹ 100روپےسستی

June 25, 2021

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )محکمہ سیاحت نےڈبل ڈیکر بس کی ٹکٹ سستی کردی، واہگہ ڈبل ڈیکر بس سروسز کی ٹکٹ 500 سے کم کرکے 400 کردی گئی،قذافی سے شالاماباغ اور گریٹر اقبال پارک کی ٹکٹ 400 سے کم کرکے 300 کردی گئی، طلبا کارڈ دیکھا کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرسکتے ہیں۔