ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد زخمی

July 10, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) نامعلوم ملزمان نے لوٹ مارکے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے دو افراد کو زخمی کر دیا۔