اداکار مصطفیٰ قریشی اور اہلیہ روبینہ قریشی کورونا کا شکار ہوگئے

July 29, 2021

پاکستانی فلمی صنعت کے لیجنڈ اداکار مصطفیٰ قریشی اور ان کی اہلیہ بلبل مہران روبینہ قریشی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

مصطفیٰ قریشی اور ان کی اہلیہ خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

مصطفیٰ قریشی نے اپنے پرستاروں اور اہل وطن سے کی دعائے صحت کی درخواست کی ہے۔