قائداعظم اکادمی کے تحت مادرملت کی سالگرہ پر لیکچر کا انعقاد

July 31, 2021

کراچی (پ ر)مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی سالگرہ کی مناسبت سے قائد اعظم اکادمی کے تحت جناح ہال میں لیکچر کا انعقادکیا گیا،جس سے پروفیسرسلیم الدین شیخ،علیم الدین شیخ،زاہدحسین ابڑو اوردیگرنے خطاب کیا،مقررین نے مادرملت کی خدمات پر روشنی ڈالی،اور انہیں خراج عقیدت پیش کیاگیا۔