میکسیکو، سابق صدور کیخلاف کرپشن تحقیقات کے لیے ریفرنڈم

August 02, 2021

میکسیکو سٹی (اے ایف پی)میکسیکو میں سابق صدور کے خلاف کرپشن کیسز کی تحقیقات اور کارروائی کے لئے آئین میں ترمیم کیلئے ریفرنڈم ہوا۔ صدر لوپز اوبریٹر کے مطابق عوامی مشاورت سے جمہوریت کو تقویت ملے گی۔ ناقدین ریفرنڈم کو سیاسی نعرہ قراردے رہے ہیں۔