ایرانی نومنتخب صدر ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کل ہوگی

August 04, 2021

ایرانی نومنتخب صدر ابراہیم رئیسی کی تقریب حلف برداری کل ہوگی۔

نومنتخب صدر ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب جمعرات کو ایرانی پارلیمنٹ میں منعقد ہوگی ۔

نومنتخب صدر ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب جمعرات کو ایرانی پارلیمنٹ میں منعقد ہوگی۔

تقریب میں 73 ممالک کے صدور، وزراء اعظم ، وزراء خارجہ اور عالمی اداروں کے نمائندے شرکت کریں گے۔