پاک سر زمین پارٹی کے وائس چیئرمین شبیر احمد قائم خانی برطانیہ پہنچ گئے

September 25, 2021

لندن ( پ ر ) سابق صوبائی وزیر اور پاک سر زمین پارٹی کے وائس چیئرمین شبیر احمد قائم خانی برطانیہ پہنچ گئے، انہوں نے برطانیہ کے شہر بلیک برن میں کشمیر کمیٹی کے معززین سے ملاقات کی ،اس موقع پر بلیک برن کے ذمہ دار عبدالعزیز ساونت بھی موجود تھے۔ شبیر احمد قائم خانی برطانیہ کے مختلف شہروں کا دورہ کریں گے اور ذمہ داران اور کارکنان سے ملاقاتيں بھی کریں گے۔