نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق افغان سینیٹر بھتیجے سمیت ہلاک

October 14, 2021

افغان صوبے غور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق سینیٹر بھتیجے سمیت ہلاک ہوگئے۔

مقامی حکام کے مطابق افغان صوبے غور میں فائرنگ کا واقعہ آج دوپہر ضلع دولت یار میں پیش آیا۔

دارالحکومت کابل میں مقامی حکام نے بتایا کہ احد خان سابق افغان حکومت میں سینیٹر اور صوبائی کونسل کے رکن تھے۔