شجر کاری مہم کی تقریب

October 15, 2021

لاہور (خصوصی رپورٹر)کلین اینڈ گرین لاہور کے مہم کے تحت شاہدرہ کی خوبصورتی کے لیے مین جی ٹی روڈ گرین بیلٹس پرشجرکاری کی تقریب ہوئی ۔تقریب میں مشیروزیر اعلیٰ پنجاب آصف محمود، انجینئر یاسر گیلانی اور جو اد احمد قریشی نے پودا لگایا۔