• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

وفاقی حکومت نے یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت خزانہ نے یکم جون سے آئندہ 15 یوم کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 179 روپے 86 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 174 روپے 15 پیسے فی لٹر پر برقرار ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 155 روپے 56 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 148 روپے 31 پیسے فی لٹر پر برقرار رہے گی۔

قومی خبریں سے مزید