• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
منظرالہٰی
منظرالہٰی | 12 فروری ، 2024

قومی اسمبلی میں کس نے کتنی نشستیں اور ووٹ لیے؟ 3D نقشے کی مدد سے دیکھیں

اس 3D نقشے میں وہ حلقے جو سب سے زیادہ بلند ہیں وہ یہ بتاتے ہیں کہ یہاں جیتنے والے امیدوار نے دیگر حلقوں کی نسبت کتنے زیادہ حاصل کیے جب کہ کم بلندی یہ بتاتی ہے وہاں جیتنے والے امیدوار نے دیگر حلقوں کی نسبت کم ووٹ لیے۔