• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی آئی جی آپریشنز کی افسران کو کارکردگی میں بہتری لانے کی ہدایت

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ انہوں نے افسران کو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ زیر تفتیش مقدمات کے چالان مرتب کرکے مجاز عدالتو ں کو بھجوائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ بدعنوانی اور کر پشن پر زیرو ٹاو لرنس پالیسی اپنائی جائیگی۔دریں اثناءڈی آئی جی آپریشنز نے کھلی کچہری میں کہا کہ رشوت اور بدعنوانی میں ملوث اہلکاروں کیخلاف سخت ایکشن لیا جائیگا۔ کھلی کچہری کے انعقاد سے خود احتسابی کو بھی یقینی بنایا جا سکے گا۔
اسلام آباد سے مزید