• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی فلسطین کانفرنس میں شرکت کیلئے قطرروانہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی حلقہ خواتین ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی سرکاری دعوت پر قطر روانہ ہو گئی ہیں جہاں وہ فلسطین کانفرنس میں شرکت کریں گی۔
لاہور سے مزید