• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

40 ہزار افراد کو ہمت کارڈ جاری کردیئے، صوبائی وزیرسوشل ویلفیئر

لاہور(خصوصی رپورٹر) محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب نے افراد باہم معذوری کی مالی معاونت کے حوالے سے ہمت کارڈ پروگرام کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔ صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سوشل ویلفیئر سہیل شوکت بٹ نے افتتاحی تقریب کےپہلے مرحلے میں کام کاج کی صلاحیت نہ رکھنے والے 40 ہزار کے قریب افراد باہم معذوری کو ہمت کارڈ جاری کیے۔
لاہور سے مزید