• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزلائرز فورم کے زیراہتمام ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی تقریب

لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ بار میں پیپلز لائرز فورم کے زیر اہتمام سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو شہید کی سالگرہ کے حوالے سے تقریب ہوئی ۔سالگرہ تقریب میں ذوالفقار بھٹو شہید کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا، تقریب میں پرویز اکبر خان، احسن بھون ، پیر مسعود چشتی، عاصم محمود بھٹی، اکبر فاروقی، محمد انور، سجاد اکبر و دیگران نے شرکت کی ۔
لاہور سے مزید