• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے بیرونی قرضوں کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے، مرکزی مسلم لیگ

لاہور(خبرنگار)پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے کہا ہے کہ فارم 47 کی بیساکھیوں پر بننے والی وفاقی حکومت نے بیرونی قرضوں کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے گزشتہ روز وفاقی حکومت کی طرف سے لئے جانے والے بیرونی قرضوں پر جاری رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کیا ۔
لاہور سے مزید