• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی میں کتاب میلہ 20 فروری کو شروع ہوگا، کمیٹیاں تشکیل

لاہور (خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کے زیر اہتمام پاکستان کا سب سے بڑا تین روزہ کتاب میلہ 20، 21 اور 22 فروری کو نیو کیمپس میں سجے گا۔ اس سلسلے میں وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی نے کتاب میلے کے انعقاد کی منظوری دے دی ہے۔کتاب میلے کے انتظامات کی تکمیل کے لئے کمیٹیاں قائم کر دی گئی ہیں۔
لاہور سے مزید