• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہورہائیکورٹ کا بچی بازیاب کرواکر پیش کرنے کاحکم

لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدر نے نابالغ بچی بازیاب کروا کر14 جنوری کو پیش کرنے کا حکم دے دیا ،درخواست گزار کے وکیل محمد ادریس بھٹی نے موقف اپنایا کہ ملزمان نے رشتہ نہ دینے کے تنازعہ پر بچی کو اغواء کیا ہے ۔
لاہور سے مزید