• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاویدبٹ کا قتل، مرکزی ملزم گرفتار نہ ہونے پر تفتیشی افسروں کی سرزنش

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کا مرکزی ملزم عارف بھٹی گرفتار نہ ہونے پرڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر نے تفتیشی افسران کی سرزنش کی ۔پینل آف آفیسرز کو فوری گرفتاری کا ٹاسک دے دیا گیا، پولیس کا کہنا تھا کہ جاوید بٹ کے قتل میں شوٹر اظہر اور الیاس گرفتاری کے بعد جیل میں ہیںعارف بھٹی کی گرفتاری کے لئے پولیس کے چھاپےجاری ہیں۔
لاہور سے مزید