• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کی داخلہ اورخارجہ پالیسی ناکام ہوچکی، سنی تحریک

لاہور(خبرنگار ) نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت خارجہ اور داخلہ پالیسی میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے،حکومت نے ملک کے نہتے عوام کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان سنی تحریک کے نائب سربراہ محمد شاہد غوری نے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
لاہور سے مزید