• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداروں پرحملہ کرنیوالوں کواب نتائج بھگتناہونگے،ن لیگ

لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ ن لاہورکے صدر ورکن قومی اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھر جنرل سیکرٹری و صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر، ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے کہا ہے کہ ملکی اداروں پر حملہ آور ہونے والوں اور ملکی تباہی کے ذمہ داروں کو اب نتائج بھگتنا ہوں گے۔
لاہور سے مزید