• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرمبشر کے اعزاز میں الوداعی تقریب

لاہور(خبرنگار)یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے مرکزی کیمپس ٹاؤن شپ میں پروفیسر ڈاکٹر مبشر ندیم کے شاندار کیریئر کے اعتراف میں الوداعی تقریب ہوئی ۔ اس موقع پر ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
لاہور سے مزید