• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں کانز کا فلمی میلہ سج گیا


دنیا کے سب سے بڑا فلمی میلہ فرانس کے شہر کانز میں سج گیا ہے .

فرانس میں کانز کا فلمی میلہ سج گیا

جہاں ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرتے ہوئے ستاروں نے تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔

فرانس میں کانز کا فلمی میلہ سج گیا

71ویں سالانہ کانزانٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا میلہ ہر سال کی طرح اس سال بھی اپنی تمام تر جگمگاہٹ اور رعنائیوں کے ساتھ شروع ہوگیا ہے ۔

فرانس میں کانز کا فلمی میلہ سج گیا

جہاں ریڈ کارپٹ پر سب سے منفرد نظر آنے کی کوشش کرتیں اداکارائیں نت نئے دلکش ملبوسات پہن کر جلوۂ گر ہوئیں۔

فرانس میں کانز کا فلمی میلہ سج گیا

کانز فلم فیسٹیول کے آغاز پر جیوری سب سے پہلے ریڈ کارپٹ پرجلوۂ گر ہوئی جس میں اداکارہ کیٹ بلینچٹ بھی شامل ہیں۔

فرانس میں کانز کا فلمی میلہ سج گیا

جبکہ اداکارہ کرسٹین اسٹیورٹ کی نئی فلم ایوری باڈی نوز کی کاسٹ نے فلم کی اسکریننگ سے قبل ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے اور فوٹو گرافروں کو خوب پوز دئیے۔

فرانس میں کانز کا فلمی میلہ سج گیا

8مئی سے 19مئی تک جاری رہنے والے کانز فلم فیسٹیول میں فلموں کے درمیان کڑے مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے .

فرانس میں کانز کا فلمی میلہ سج گیا

جس میں ہر روز کسی نہ کسی فلم کا پریمیئر ہوگا اور اس کی فلم اسٹار کاسٹ اپنے مداحوں کے سامنے ہوگی۔

فرانس میں کانز کا فلمی میلہ سج گیا

گیارہ دن تک جاری رہنے والے اس فیسٹیول میں اداکاروں، ہدایت کاروں اور موسیقاروں سمیت فلمز سے جڑے دیگر افراد بھی شریک ہوں گے ۔

فرانس میں کانز کا فلمی میلہ سج گیا

بہترین کام کرنے والے فنکاروں کو ایوارڈز سے بھی نوازا جائے گا۔

فرانس میں کانز کا فلمی میلہ سج گیا

پیرس میں فلم فیسٹیول کے موقعے پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں تاکہ اداکاروں کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔