• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں چھوٹا جہاز حادثے کا شکار ہو کر تباہ


چین میں چھوٹے سائز کا جہاز حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں جہاز میں سوارایک پا ئلٹ ایک سوار لا پتہ ہے ۔

ایک انجن والا یہ چھوٹا جہاز ایئر پورٹ سے کچھ فاصلے پرپانی میں گِر کر تباہ ہوگیاہے جس کے کریش ہونے کی تاحال وجوہات سامنے نہیں آسکیں تاہم تحقیقاتی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں اور تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

حادثہ اس قدر خطرناک تھا کہ جہاز میں سوارایک شخص لا پتہ ہے جبکہ پائلٹ ہلاک ہو گیا ہے ۔