• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں کورونا وائرس سے مزید 122 افراد ہلاک

ایران میں کورونا وائرس سے مزید 122 افراد دم توڑ گئے۔  اس طرح اب وہاں اموات کی تعدادایک ہزار 934 ہوگئی ہے۔

ترجمان ایرانی وزارت صحت کےمطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں کوروناوائرس کےمزید ایک ہزار 762 کیسز سامنے آئے ہیں، جس کےبعد کوروناوائرس متاثرین کی تعداد 24 ہزار 811 ہوگئی ہے۔

کوروناوائرس سے  متاثرہ ملکوں میں ایران تسیرے نمبر پر جہاں بہت زیادہ اموات ہوئی ہیں۔

تازہ ترین