فضل الرحمٰن کی بلٹ پروف گاڑی میں آگ لگ گئی

October 22, 2021

اسلام آباد(ٹی وی رپورٹ)جےیوآئی ف کے ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن کی بلٹ پروف گاڑی میں آگ لگ گئی،جیو نیوز کے مطابق واقعہ سیکٹر ایف10میں پیش آیا،جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ فضل الرحمن خود گاڑی میں نہیں تھے۔