طارق آباد سے لڑکی لاپتہ

October 22, 2021

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس نے ملتان کے علاقہ طارق آباد سے لڑکی کے لاپتہ ہونے کی اطلاع پر کا روائی شروع کر دی ہے۔کلیم نامی شخص نے پولیس کو اطلاع دی کہ اسکی بیٹی (الف) لاپتہ ہوگئی ہے جو تلاش کے باوجود نہ ملی ہے۔پولیس نے اطلاع پر کا روائی شروع کر دی ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی اپنی مرضی کے ساتھ گئی ہے تاہم جلد حقائق منظر عام پر آجائیں گے، تحقیقات کی جارہی ہیں ۔