افغانستان، طالبان کا یورپی یونین مشن کی حفاظت کو یقینی بنانے کا اعلان

October 26, 2021

کابل(اے ایف پی) افغانستان کی طالبان حکومت نے کابل میں یورپی یونین کے کسی بھی نئےمشن کی حفاظت کو یقینی بنانے کا اعلان کیا ہے۔طالبان کا اعلان برسلز کی طرف سے واپسی پرسنجیدگی کے ساتھ غور کے بعد سامنے آیاہے۔ایک رپورٹ کےمطابق یورپی یونین مشن ایک ماہ کے اندر دوبارہ کھل سکتا ہے۔