لاہور ہائی کورٹ ،سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد شیئر کرنے والےافراد کیخلاف کارروائی کیلئے درخواست ڈی جی ایف آئی اے کو بھجوا دی

November 25, 2021

لاہور(نمائندہ جنگ)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے سوشل میڈیا پر توہین آمیزمواد شیئر کرنے والےافراد کیخلاف کارروائی کے لئےدرخواست ڈی جی ایف آئی اے کو کارروائی کے لیے بھجوا دی ، عدالت نے درخواست پر قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔